The fields of NLP, coaching, and hypnotherapy have a unique approach to accreditation compared to regulated professions like psychotherapy, psychology, or medicine.

How does Accreditation work?

For anyone starting in this field, it’s important to understand how accreditation works, as some people have been misled by terms like "American certifications" or "Board certified." These terms may sound official but often refer to private businesses rather than regulatory bodies.


What does 'regulated' mean?

A regulated profession means that a government body or licensing board sets specific education, training, and practice standards. Practitioners in regulated fields typically need to obtain a license to practice legally. Professions like medicine, law, and psychology are examples of regulated fields.


Conversely, NLPhypnosislife coaching, and soft skills training are unregulated at the international level.

 

This means there isn't a single, universally recognized governing authority or mandatory licensing body overseeing these practices. Instead, various professional organizations offer certifications and training programs.


It’s important to note that the criteria and recognition of these certifications can vary widely. While some organizations are well-established and respected within the field, others may be smaller or less known. The value of a certification often depends on its reputation, the quality of training provided, and how well it aligns with the specific goals of the individual.


Many of the most respected trainers and programs in these fields emphasize practical application and real-world results. They prioritize equipping students with practical skills that lead to meaningful transformation, rather than affiliations with accrediting bodies.


At The First Institute of Dynamic Learning LLC, since 1997 our focus has been on empowering individuals to achieve real transformation in their personal and professional lives. With thousands of successful students as testament to the value of our training, we emphasize practical skills and actionable results, ensuring your learning experience directly supports your growth and success.


Our Certifications:

Our LIVE NLP courses come with certification from the Society of NLP. All of our online home study courses in NLP, hypnotherapy, life coaching, and trainer's training come with our own certificate from The First Institute of Dynamic Learning LLC. We are a New Jersey-based registered American organization.

If you have any questions, feel free to reach out—we’re here to help!

این ایل پی، کوچنگ، اور ہپنوتھراپی کے شعبوں میں سائیکو تھراپی، سائیکالوجی، یا میڈیسن جیسے ریگولیٹڈ پیشوں کے مقابلے ایکریڈیشن کے لیے ایک مختلف طریقہ ہے۔

ایکریڈیشن کیا  اور کیسے کام کرتی ہے؟

 ایکریڈیشن ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے کسی تنظیم یا پروگرام کے معیار اور قابلیت کا جائزہ لیا جاتا ہے۔


اس فیلڈ میں شروع کرنے والے ہر فرد کے لیے، یہ سمجھنا ضروری ہے کہ ایکریڈیشن کیسے کام کرتا ہے، کیونکہ کچھ لوگوں کو "امریکن سرٹیفیکیٹ" یا "بورڈ سرٹیفائیڈ" جیسی اصطلاحات سے گمراہ کیا گیا ہے۔ یہ الفاظ سرکاری لگ سکتے ہیں لیکن حقیقت میں یہ سب ریگولیٹری 'منظم' اداروں کے بجائے نجی تنظیمیں ہیں۔


ریگولیٹڈ یا 'منظم' کا کیا مطلب ہے؟

ایک ریگولیٹڈ فیلڈ کا مطلب ہے کہ کوئی حکومتی ادارہ یا لائسنسنگ بورڈ مخصوص تعلیم، تربیت اور مشق کے معیارات طے کرتا ہے۔ ریگولیٹڈ فیلڈز میں پریکٹیشنرز کو قانونی طور پر پریکٹس کرنے کے لیے لائسنس حاصل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ طب، قانون، اور نفسیات جیسے پیشے ریگولیٹڈ فیلڈز کی مثالیں ہیں۔


اس کے برعکس، این ایل پی، ہپنوتھراپی، اور لائف کوچنگ عام طور پر بین الاقوامی سطح پرغیر منظم  ہیں۔


اس کا مطلب ہے کہ ان پیشوں کی نگرانی کرنے والا کوئی عالمی طور پر تسلیم شدہ گورننگ اتھارٹی یا لازمی لائسنس دینے والا حکومتی ادارہ یا لائسنسنگ بورڈ نہیں ہے۔ بلکہ مختلف پیشہ ورانہ اور کاروباری تنظیمیں سرٹیفیکیشن اور تربیتی پروگرام پیش کرتی ہیں۔ 


یہ تنظیمیں بورڈ، فیڈریشن، گلڈ وغیرہ جیسے نام استعمال کرتی ہیں اور اپنے اپنے سرٹیفکیٹس کے ساتھ اپنے تربیتی پروگرام پیش کرتی ہیں۔


یہ نوٹ کرنا ضروری ہے کہ ان سرٹیفیکیشنز کے معیار اور پہچان وسیع پیمانے پر مختلف ہوتے ہیں۔ اگرچہ کچھ تنظیمیں میدان میں اچھی طرح سے قائم اور قابل احترام ہیں، دیگر چھوٹی یا کم جانی جاسکتی ہیں۔ کسی سرٹیفیکیشن کی قدر اکثر اس کی ساکھ، فراہم کردہ تربیت کے معیار، اور ہرفرد کے مخصوص اہداف کے ساتھ  کتنی اچھی طرح سے موافقت پر منحصر ہوتی ہے۔


ان شعبوں میں بہت سے معزز ٹرینرز اور پروگرام عملی اطلاق اور حقیقی دنیا کے نتائج پر زور دیتے ہیں۔ وہ طلباء کو عملی مہارتوں اور مفید تکنیکوں سے آراستہ کرنے کو ترجیح دیتے ہیں جو کہ بامعنی تبدیلی کا باعث بنتی ہیں، بجائے اس کے کہ کسی مخصوص اداروں کے ساتھ وابستگی ہو۔


دی فرسٹ انسٹی ٹیوٹ آف ڈائنامک لرننگ ایل ایل سی میں، 1997 سے ہماری توجہ اعلیٰ معیار کی تربیت فراہم کرنے پر مرکوز ہے جو آپ کو اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی دونوں میں حقیقی تبدیلی حاصل کرنے کی طاقت دیتی ہے۔ ہم عملی مہارتوں اور قابل عمل نتائج پر زور دیتے ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ آپ کا سیکھنے کا تجربہ براہ راست آپ کی ترقی اور کامیابی کی حمایت کرتا ہے۔


ہمارے سرٹیفیکیشنز:

ہمارے لائیو این ایل پی کورسز سوسائٹی آف این ایل پی سے سرٹیفیکیشن کے ساتھ آتے ہیں۔ این ایل پی، ہائپنوتھراپی، لائف کوچنگ، اور ٹرینر کی تربیت میں ہمارے تمام آن لائن ہوم اسٹڈی کورسز دی فرسٹ انسٹی ٹیوٹ آف ڈائنامک لرننگ ایل ایل سی سے ہمارے اپنے سرٹیفکیٹ کے ساتھ آتے ہیں۔ ہم نیو جرسی، امریکہ میں رجسٹرڈ تنظیم ہیں۔


اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں تو بلا جھجھک رابطہ کریں—ہم مدد کے لیے حاضر ہیں۔